• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

کرپشن کیس میں گرفتار پرویز الٰہی کو آج گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

شائع June 3, 2023

صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرویز الہٰی کو جلد ہی گوجرانوالہ کی عدالت میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔

لاہور کی ضلعی عدالت نے ایک روز قبل ہی پرویز الہٰی کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا تھا تاہم سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو عدالت کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

قبل ازیں آج اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ حکام نے پرویز الہٰی کو لاہور سے گوجرانوالہ میں واقع اپنے علاقائی دفتر منتقل کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025