• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

فسطائی حربوں سے پاکستان کے عوام اور اداروں کے مابین خلیج بڑھ رہی ہے، عمران خان

شائع June 1, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے خلاف کریک ڈاؤن سے اس کے ووٹ بینک میں اضافہ ہورہا ہے۔

ایک سابق رکن اسمبلی کی ویڈیو پوسٹ کر کے ان کا کہنا تھا کہ ’جبری علیحدگیوں‘ کے لیے کس بےشرمی سے ہر حربہ آزمایا جا رہا ہے، یہ مناظر خود اس کی وضاحت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان فسطائی حربوں سے پاکستان کے عوام اور اداروں کے مابین خلیج اور تحریک انصاف کے لیے ہمدردیاں بڑھ رہی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025