• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
Live Arrest Of Imran Khan

خواتین کے حوالے سے پھیلائی جارہی باتیں، افواہیں ہیں، ایس ایس پی انوش مسعود

شائع May 29, 2023

ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے پی ٹی آئی کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں خواتین سے سلوک کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں صرف افواہیں ہیں کیونکہ جیل میں خواتین سے ہماری ملاقات ہوئی اور ایک ایک کرکے ہر خاتون سے بات ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جیل میں کوئی مرد خواتین کے سیل میں داخل نہیں ہوسکتا۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کو گھر سے اشیا منگوانے کی سہولت تک دی جارہی ہے، بدسلوکی تو دور کی بات ہے ان کے ساتھ بہت اچھی طرح پیش آرہے ہیں۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024