• KHI: Maghrib 5:42pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 4:59pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:00pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:42pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 4:59pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:00pm Isha 6:28pm
Live Arrest Of Imran Khan

زوم کال پر عمران خان کے ساتھ بات چیت نہ ہونے پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ خفا

شائع May 27, 2023

کنزرویٹو پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ اور ان کے ساتھی پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے ساتھ بات چیت کرنے سے روکنے پر ناراض ہیں جب کہ ان کا انٹرنیٹ کنکشن مبینہ طور پر زوم کال سے آدھے گھنٹے قبل منقطع کر دیا گیا جس کے دوران تقریباً 20 برطانوی سیاستدانوں کے ساتھ تبادلہ خیال کرنا تھا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہینڈبرن اور ہاسلنگڈن کی ایم پی سارہ برٹ کلف نے عمران کان کے سابق مشیر زلفی بخاری کے ساتھ زوم میٹنگ روم میں کنزرویٹو سیاست دانوں کا اسکرین شاٹ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اس کال میں شامل ہونے کے لیے تیار تھے کہ بغیر کسی انتباہ کے پاکستان ٹیلی کام حکام نے ان کے گھر کا انٹرنیٹ کنکشن کاٹ دیا۔

انہوں نے معاشی، سیاسی اور سیکیورٹی کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور پاکستان میں سیاسی قیدیوں اور صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024