• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 4:11pm
  • LHR: Zuhr 11:59am Asr 3:25pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 4:11pm
  • LHR: Zuhr 11:59am Asr 3:25pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 3:24pm
Live Arrest Of Imran Khan

معروف گلوکار و موسیقار ابرارالحق کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

شائع May 26, 2023

معروف گلوکار و موسیقار ابرارالحق نے سیاست سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید ہی کوئی شخص ہوگا جس نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت نہ کی ہو۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرارالحق نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی سب نے مذمت کی ہے، اس پر سب کو تکلیف ہے، مجھے نہیں لگتا ہم کہیں پہنچ رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2024
کارٹون : 17 دسمبر 2024