• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

شائع May 22, 2023

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے بیرسٹر گوہر کے توسط سے آرٹیکل 245 کے نفاذ کے خلاف درخواست دائر کردی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے سول انتظامیا کی مدد کے لیے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فوج کو مقرر کردیا گیا ہے۔

درخواست میں بتایا گیا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے غیرقانونی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے جن پر طری سے تشدد اور طاقت کا استعمال کیا گیا اور ان عناصر نے پہلے سے ہی وہاں موجودہ ہجوم کو تشدد میں شامل ہونے کے لیے اکسایا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024