• KHI: Fajr 5:53am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:33am Sunrise 7:00am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
  • KHI: Fajr 5:53am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:33am Sunrise 7:00am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
Live Arrest Of Imran Khan

کراچی: پی ٹی آئی کے کونسلر سلمان قریشی نے بھی راہیں جدا کرلیں

شائع May 21, 2023

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے کونسلرسلمان قریشی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ وہ تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں اور کونسلر کی نشست سے بھی مستعفی ہورہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پُرتشدد احتجاج اور فوجی تنصیبات پر حملوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا، میں یہاں یہ پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرنے آیا ہوں اور صدر ٹاؤن کی یوسی 9 سے کونسلر کی نشست بھی چھوڑتا ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2024
کارٹون : 23 دسمبر 2024