• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm
Live Arrest Of Imran Khan

تاجر برادری کا شہباز شریف، آصف زرداری اور عمران خان سے اختلافات ختم کرنے کا مطالبہ

شائع May 17, 2023

تاجر برادری نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی اور 9 مئی کے واقعات سمیت فوجی اہلکاروں اور ریاستی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم عمران خان سے اختلافات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق لاہور، کراچی، ملتان، فیصل آباد اور دیگر صنعتی مراکز سے تعلق رکھنے والے ممتاز تاجر گزشتہ روز لاہور میں ایک اجلاس کے لیے جمع ہوئے جس میں ان المناک واقعات کے بعد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 15 اپریل 2025
کارٹون : 14 اپریل 2025