• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

اسلام آباد میں پولیس کے دفتر کو آگ لگا دی گئی ہے، وفاقی پولیس

شائع May 10, 2023

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے بتایا ہے کہ مظاہرین نے ایس پی انڈسٹریل ایریا کے دفتر کو آگ لگا دی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ مظاہرین نے دفتر کا تمام ریکارڈ نذر آتش کردیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025