کوئٹہ میں پی ٹی آئی کا کارکن ’شہید‘ ہوا، قاسم سوری
سابق ڈپٹی اسییکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئٹہ میں پی ٹی آئی کے ایک کارکن کو پارٹی چیئرمین عمران خان کی حمایت میں اور ان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران ’شہید‘ کر دیا گیا۔