• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
Live PTI Long March

لانگ مارچ قانون اور آئین کے دائرے میں اور پُرامن احتجاج ہوگا، شاہ محمود قریشی

شائع November 21, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارا لانگ مارچ قانون اور آئین کے دائرے میں ہو گا، پُرامن احتجاج ہوگا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کہیں بھی نقص امن پیدا نہیں کیا گیا، ٹریفک رواں دواں رہی۔

انہوں نے کہا کہ ہم پر وزیر آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا، عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ واضح ہوگیا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ بچ گئے لیکن اس کے باوجود مشتعل نہیں ہوئے اور قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا۔

کارٹون

کارٹون : 28 نومبر 2024
کارٹون : 27 نومبر 2024