لانگ مارچ میں عوام کی بھرپور شرکت امپوٹڈ نظام کے خلاف ریفرنڈم ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نےوفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ میں عوام کی بھرپور شرکت امپورٹڈ سیٹ اپ کے خلاف اور حقیقی آزادی کے حق میں ریفرنڈم ہے۔