• KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
Live PTI Long March

ہماری حکومت اور پولیس کے باجود اس ملزم کا انٹرویو لیک کیا جاتا ہے، سابق وزیراعظم

شائع November 6, 2022

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جیسے ہی مجھ پر حملہ کیا گیا، فوری طور پر حکمران جماعت کے رہنماؤں اور ان کے اسکرپٹڈ صحافیوں کی جانب سے ٹوئٹ کیے جاتے ہیں کہ عمران خان پر مذہبی جنونی شخص نے حملہ کیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا ہماری حکومت اور پولیس کے باجود اس ملزم کا انٹرویو لیک کیا جاتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025