• KHI: Zuhr 12:41pm Asr 5:00pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 4:29pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 4:33pm
  • KHI: Zuhr 12:41pm Asr 5:00pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 4:29pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 4:33pm
Live PTI Long March

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا ’ذاتی وجوہات‘ پر مستعفی ہونے کا فیصلہ

شائع November 6, 2022

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

فیصل شاہکار نے عہدہ چھوڑنے سے متعلق وفاق کو خط لکھ دیا جس میں انھوں نے لکھا کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔

سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو لکھے گئے خط میں انہوں نے استدعا کی کہ حکومت پنجاب سے میری خدمات فوری واپس لے کر وفاق کے سپرد کر دی جائیں۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 16 مارچ 2025
کارٹون : 15 مارچ 2025