• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
Live PTI Long March

ہم زندہ قوم ہیں، اب یہ قوم چپ نہیں بیٹھے گی، شاہ محمود قریشی

شائع November 5, 2022

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے عمران خان پر حملے کے خلاف آج شام ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ قوم چپ نہیں بیٹھے گی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہم زندہ قوم ہیں اور جو گولی عمران خان کو لگی ھے وہ دراصل اس قوم کی غیرت مجروح کرنے کی گھناؤنی سازش ھے۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025