پنجاب کے وزیر راجا بشارت کی راولپنڈی کی رہائشگاہ کو آزادی مارچ رابطہ آفس بنا دیا گیا
پنجاب کے وزیر راجا بشارت کی راولپنڈی کی رہائش گاہ کو تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے لیے رابطہ آفس بنا دیا گیا۔
اس بات کا انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرکے بتایا۔