• KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm
  • KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm

بھارت کیخلاف اعصاب شکن معرکے میں پاکستان کی کامیابی، ٹوئٹر پر دلچسپ تبصرے

شائع September 5, 2022
— فوٹو: پی سی بی / کبیر ٹوئٹر
— فوٹو: پی سی بی / کبیر ٹوئٹر

پاک-بھارت ٹاکرا ہمیشہ اعصاب شکن اور پُرجوش ہوتا ہے، آج کا میچ بھی اس سے مختلف نہیں تھا، شائقین کرکٹ اپنی اسکرینوں سے چپکے بیٹھے تھے۔

ایک ایک پل کی ٹوئٹ کی گئی، ہر ایک کیچ ڈراپ اور رن ہم سب میں جذبات کو ابھارتا ہے۔

خاص طور میچ کے آخر میں لوگ اپنی نشستوں کے کنارے پر تھے، یہ سب اس قابل تھا کیونکہ گرین شرٹس میچ جیت گئے، مبارک ہو ٹیم پاکستان!

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ 2022 کے سپر فور میچ میں پاکستان نے 182 رنز کا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دی۔

مضبوط بیٹنگ کے ساتھ بلیو شرٹس نے واقعی اپنے مخالفین اور اپنے مخالف کے مداحوں کو مشکل وقت دیا۔

میچ کی پیش رفت نے ہمیں اس طرح کر دیا:

اس میچ میں ویرات کوہلی کی فارم میں واپسی بھی مددگار ثابت نہیں ہوئی۔

دعائیں مانگنا شروع کر دی گئیں

اور انہوں نے اپنا جادو چلایا، اگرچہ ان کے رنز ایک سنچری کے قابل تھے۔

متعدد لوگوں نے سوال اٹھایا کہ یہ وہی نسیم شاہ ہیں، جنہوں نے گزشتہ اتوار کو شاہین آفریدی کی باؤلنگ کی یاد دلائی تھی۔

فخر زمان کی جانب سے اہم کیچ چھوڑنے پر کچھ لوگوں کو مایوسی ہوئی۔

پاکستانی ٹیم کی بلے بازی بھی ان لوگوں کی توقعات پر پوری نہیں اتر سکی۔

کچھ لوگوں نے اپنے ٹی وی بند کرکے جذبات محفوظ کیے۔

یہ اصل مسئلہ ہے۔

تاہم متعدد ایسے لمحات تھے جنہوں نے مداحوں کے حوصلے بلند کیے۔

کارٹون

کارٹون : 19 دسمبر 2024
کارٹون : 18 دسمبر 2024