راجہ رینٹل المعروف راجہ موچی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب سارے چور ڈاکو آئینی مناصب پر فائز ہو رہے ہیں سبحان اللہ
ہر شاخ پہ زرداری بیٹھا ہے
انجام گلستان کیا ہوگا
تمام دوست اپنی پسند اور ضرورت کے مطابق مندرجہ بالا شعر میں زرداری کی جگہ بھٹو ، شوباز بھکاری وغیرہ لگا سکتے ہیں
تبصرے (1) بند ہیں