• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

صبور علی اور علی انصاری شادی کے بندھن میں جڑ گئے

شائع January 7, 2022 اپ ڈیٹ January 9, 2022
—فوٹو: خاور عابدی اور ایمن خان انسٹاگرام
—فوٹو: خاور عابدی اور ایمن خان انسٹاگرام

پاکستان میں جہاں شادیوں کا سیزن جاری ہے اور مشہور اداکاروں کا ایک اور جوڑا اداکارہ صبور علی اور علی انصاری شادی کے بندھن میں جڑ گیا۔

صبور علی اور علی انصاری کی منگنی رواں برس ہوئی تھی اور اس کا اعلان انہوں نے انسٹاگرام میں کیا تھا۔

صبور علی شادی کے موقع ان کی بہن اداکارہ سجل علی بھی موجود تھی اور انہیں اسٹیج تک لایا جہاں نکاح نامے پر دستخط کیے گئے۔

دولھا علی انصاری اپنی بہن مریم انصاری کے ساتھ پہنچے اور سجل علی نے ان کا خوب صورت انداز میں استقبال کیا۔

—فوٹو: خاور عابدی انسٹاگرام
—فوٹو: خاور عابدی انسٹاگرام

نکاح کے لیے اسٹیج سفید رنگ کے پھولوں سے سجایا گیا تھا۔

—فوٹو: زارا نور عباس انسٹاگرام
—فوٹو: زارا نور عباس انسٹاگرام

—فوٹو: زارا نور عباس انسٹاگرام
—فوٹو: زارا نور عباس انسٹاگرام

صبور علی نے روایتی سفید اور گولڈ جیولری پہن رکھا تھا، ان کے دوست اور نئے جوڑے کے خوشی کے لمحات محفوظ کرنے کے لیے موجود تھے۔

فوٹو: ایمن خان انسٹاگرام
فوٹو: ایمن خان انسٹاگرام

—فوٹو: ایمن خان انسٹاگرام
—فوٹو: ایمن خان انسٹاگرام

تقریب میں ایمن خان، زارا نور عباس، سعدیہ غفار، کنزیٰ ہاشمی اور عروہ حسین نے شرکت کی۔

—فوٹو: سارا سیلون/ایس پی اے انسٹا گرام
—فوٹو: سارا سیلون/ایس پی اے انسٹا گرام

تقریب میں شریک دوستوں اور دونوں خاندانوں کے گروپ تصاویر بھی بنائی گئیں تاہم جوڑے کی جانب سے تصاویر جاری نہیں کی گئیں۔

—فوٹو:زارا نور عباس انسٹاگرام
—فوٹو:زارا نور عباس انسٹاگرام

—فوٹو: علی سید انسٹاگرام
—فوٹو: علی سید انسٹاگرام

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024