• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 4:41pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 4:41pm
Live Covid 2019

پشاور میں مثبت کیسز کی شرح 16.3 فیصد تک پہنچ گئی

شائع August 24, 2021

خیبرپختونخوا میں پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے 31 اگست کے بعد ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنے کی وارننگ دی ہے۔

پشاور میں مثبت کیسز کی شرح 16.3 فیصد تک پہنچ گئی جو کہ ملک کی بلند ترین سطح ہے۔

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق جبکہ مزید 573 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 31 مارچ 2025
کارٹون : 30 مارچ 2025