دوران تربیت پولیس کو اچھے رویوں اور ذہنی پختگی کی تعلیم دینی چاہیے سارا زور تشدد کر کے اقبالی بیان حاصل کرنے پر ہوتا ہے اسلامی تعلیمات کے معلم کا ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ تفتیش کا آغاز ذات پات اور گالی گلوچ سے ہوتا ہے جو ہندوانہ کلچر کی عکاسی کرتا ہے
تبصرے (1) بند ہیں