• KHI: Maghrib 6:54pm Isha 8:12pm
  • LHR: Maghrib 6:30pm Isha 7:54pm
  • ISB: Maghrib 6:37pm Isha 8:04pm
  • KHI: Maghrib 6:54pm Isha 8:12pm
  • LHR: Maghrib 6:30pm Isha 7:54pm
  • ISB: Maghrib 6:37pm Isha 8:04pm
Live Covid 2019

ترکی میں کورونا وائرس کے 19 ہزار 761 نئے کیسز سامنے آگئے

شائع July 28, 2021

ترکی کے وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں نئے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جہاں ملک میں گزشتہ روز 19 ہزار 761 کیسز سامنے آئے جو مئی کے ابتدائی ایام کے بعد سب سے زیادہ کیسز ہیں جبکہ 51 افراد وائرس سے ہلاک بھی ہوئے۔

ایک روز قبل ترکی میں 16 ہزار 809 کیسز سامنے آئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 13 اپریل 2025
کارٹون : 12 اپریل 2025