اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں مزید 120 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد، گلگت-بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر 120 نئے کورونا کیسز اور تین اموات رپورٹ ہوئے۔
کیسز:
اسلام آباد: 26 کیسز، ایک جاں بحق
گلگت بلتستان: 42 کیسز
آزاد جموں و کشمیر: 52 کیس، 2 اموات