اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سے مزید 128 کیسز سامنے آگئے
اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر کورونا وائرس کے 128 کیسز رپورٹ ہوئے۔
آزاد جموں و کشمیر میں اس دوران دو ہلاکتیں بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔
کیسز:
اسلام آباد: 32 کیسز
آزاد جموں و کشمی: 57 کیسز، 2 اموات
گلگت بلتستان: 39 کیسز