• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

بجٹ 2022: ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 66 ارب روپے مختص

شائع June 11, 2021
انہوں نے بتایا کہ ترقیاتی بجٹ کے لیے ایچ ای سی کو 44 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے—فائل فوٹو: ڈان نیوز
انہوں نے بتایا کہ ترقیاتی بجٹ کے لیے ایچ ای سی کو 44 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے—فائل فوٹو: ڈان نیوز

حکومت نے وفاقی بجٹ 22-2021 میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو 66 ارب روپے کی رقم مہیا کرنے کی تجویز دی ہے۔

وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ بجٹ 22-2021 میں کہا کہ رواں بجٹ کے لیے ایچ ای سی کو 66 ارب ارب روپے کی رقم دی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ ترقیاتی بجٹ کے لیے ایچ ای سی کو 44 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے۔

شوکت ترین نے کہا کہ بعدازاں اس میں 15 ارب روپے کا اضافہ کردیا جائے گا۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024