• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

شائع June 2, 2021
— فوٹو بشکریہ 9gag.com
— فوٹو بشکریہ 9gag.com

انٹرنیٹ پر آئے دن تصویری پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں مگر کچھ معمے لوگوں کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیتے ہیں۔

نیچے آپ اوپر تصویر میں ایک بلی کو سیڑھیوں پر دیکھ سکتے ہیں۔

بس آپ کو ثابت کرنا ہے کہ آپ کی نظر کتنی تیز ہے اور یہ بتانا ہے کہ وہ اوپر چڑھ رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے۔

ویسے یہ جان لیں کہ کچھ عرصے پہلے سوشل میڈیا سائٹس پر ہزاروں بلکہ لاکھوں افراد کے ذہن اس سوال کے جواب نے گھما کر رکھ دیئے تھے۔

کیا آپ اس معمے کو حل کرنے میں کامیاب ہوئے ؟ اپنے جواب نیچے کمنٹ میں بتانا مت بھولیں۔

تاہم جہاں تک اس کے درست جواب کا تعلق ہے تو وہ وہی دے سکتا ہے جس نے اس تصویر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔

ویسے تو اس کے کسی بھی جواب پر بحث کی جاسکتی ہے۔

تاہم اگر منطق کو ذہن میں رکھا جائے تو یہ بلی سیڑھیوں سے اتر رہی ہے۔

اگر آپ سیڑھیوں کی ساخت کو ذہن میں اجاگر کریں اور پھر تصویر کو دیکھیں تو آپ بلی کے پیروں کے نیچے سیڑھیوں کے سرے کو دیکھ سکتے ہیں۔

اس طرح عام طور پر سیڑھیاں اترتے ہوئے ہی ہوتا ہے۔

فوٹو بشکریہ بزنس انسائیڈر
فوٹو بشکریہ بزنس انسائیڈر

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024