• KHI: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • LHR: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • ISB: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • KHI: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • LHR: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • ISB: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
Live Covid 2019

خیبرپختونخوا کے اضلاع میں آئندہ ہفتے سے بڑے ویکسینیشن مراکز کام شروع کردیں گے

شائع May 23, 2021

پشاور: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کی جانب سے صوبہ خیبرپختونخوا کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی بلا تعطل فراہمی کے وعدے کے بعد محکمہ صحت پشاور، چارسدہ، مردان اور سوات میں بڑے ویکسینیشن مراکز قائم کررہا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور میں منگل کے روز، نشتر ہال میں بدھ سے عوام ویکسین لگانے کا عمل شروع ہوجائے گا۔

تاہم چارسدہ، مردان اور سوات اضلاع کے کمیونٹی سینٹر میں آئندہ ہفتے ویکسینیشن مراکز کام شروع کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 31 مارچ 2025
کارٹون : 30 مارچ 2025