اسلام آباد، وفاقی اکائیوں میں 520 کیسز، 8 اموات ریکارڈ
اسلام آباد ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 520 کورونا وائرس کے کیسز اور 8 اموات ریکارڈ کی گئیں۔
اموات اور کیسز کی تفصیلات:
اسلام آباد: 375 کیسز، 4 اموات
آزاد جمو و کشمیر: 132 کیسز، 4 اموات
گلگت بلتستان: 13 کیسز