• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

اس تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں؟

شائع April 19, 2021
— فوٹو بشکریہ Imgur
— فوٹو بشکریہ Imgur

اس تصویر میں ایک سانپ چھپا ہواہے مگر کیا آپ اسے دیکھ سکتے ہیں؟

درحقیقت یہ سانپ آنکھوں کے سامنے ہی موجود ہے مگر بیشتر افراد اس کو دیکھ نہیں پاتے۔

اسی وجہ سے یہ تصویر انٹرنیٹ پر لوگوں کی ذہنی آزمائش کے لیے اچھی ورزش ثابت ہورہی ہے۔

اس تصویر کو کچھ عرصے قبل ایک ویب سائٹ Imgur پر شیئر کیا گیا تھا۔

تو کیا آپ اس تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں جو تصویر کے پس منظر میں گم ہوکر رہ گیا ہے۔

اگر ڈھونڈنے میں مشکل پیش آرہی ہے تو اس کا جواب نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

اس طرح کے تصویری معمے آج کل انٹرنیٹ پر بہت زیادہ مقبول ہورہے ہیں اور اکثر صارفین اپنے جواب کو ہر صورت میں درست ثابت کرنے پر بھی تل جاتے ہیں۔

تو کیا آپ اس تصویر میں سانپ کو ڈھونڈنے میں کامیاب رہے تھے؟ نیچے کمنٹس میں بتانا مت بھولیں۔

فوٹو بشکریہ Imgur
فوٹو بشکریہ Imgur

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024