• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
Live Covid 2019

اسلام آباد ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں 926 کیسز رپورٹ

شائع April 10, 2021

اسلام آباد ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 926 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوگئے۔

حکام کے مطابق مذکورہ مقامات پر 8 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں 729، جموں کشمیر میں 191 اور گلگت بلتستان میں 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025