• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

وزیر اعظم کے فحاشی کو ریپ واقعات سے جوڑنے کے بیان پر خواتین کا رد عمل

شائع April 10, 2021
ملکی خواتین نے وزیر اعظم سے بیان واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا—اسکرین شاٹ/ ڈان ویڈیو
ملکی خواتین نے وزیر اعظم سے بیان واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا—اسکرین شاٹ/ ڈان ویڈیو

وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ ہفتے عوام سے فون پر بات کرنے کے دوران مختلف سوالوں کے جوابات دیے، انہوں نے ملک میں ریپ کے بڑھتے واقعات سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کا جواب بھی دیا اور ان کے جواب پر بعض حلقے ناخوش دکھائی دیے.

وزیر اعظم عمران خان کے جواب پر جہاں ہیومن رائٹس کمیشن اور ان کی سابق اہلیہ نے رد عمل کا اظہار کیا، وہیں پاکستانی خواتین نے بھی ان کے جواب پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

پاکستانی خواتین کی رائے سنیے۔

تبصرے (1) بند ہیں

Naeem hajano Apr 10, 2021 12:38pm
Prime minister sahi keh rahe hy.

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024