• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے 4 مریض موجود ہیں، حکام

شائع March 7, 2021

گلگت بلتستان کے محکمہ صحت نے کہا ہے کہ اس کے 10 اضلاع میں کورونا وائرس کے صرف 4 مریض رہ گئے ہیں۔

ایک بیان میں حکام نے بتایا کہ ان 4 مریضوں میں سے 3 مقامی ہیں جبکہ ایک غیر ملکی سیاح ہے اور تمام کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت میں وائرس کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024