• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

کیا اس تصویر میں چھپے آئی فون 12 تلاش کرسکتے ہیں؟

شائع February 2, 2021
— فوٹو بشکریہ لائف سائز ٹچ
— فوٹو بشکریہ لائف سائز ٹچ

کیا آپ کو وائرل پہلیاں حل کرنا پسند ہے؟

اگر ہاں تو ایسی پہیلی حاضر ہے جو ذہن کو گھما سکتی ہے۔

متعدد ٹیبلیٹس کی اس تصویر میں ایک آئی فون 12 چھپا ہوا ہے اور آپ کو کم از کم وقت میں اس کو تلاش کرنا ہے۔

بظاہر تو یہ آسان لگتا ہے مگر ایسا ہے نہیں اور بہت کم افراد ہی آئی فون کو اس تصویر میں ڈھونڈ پاتے ہیں۔

ٹچ اسکرین اسپیشلسٹ لائف سائز ٹچ نے اس تصویر کو تیار کیا ہے۔

اس کمپنی کا کہنا ہے کہ آئی فون کے ڈیزائن کو دیکھ کر اس نے یہ پہیلی تیار کرنے کا فیصلہ کیا۔

تو آپ کو وہ فون نظر آرہا ہے اور اگر آیا ہے تو کتنے وقت میں اسے تلاش کرنے میں کامیاب رہے؟

اس بارے میں کمنٹ میں بتانا مت بھولیں۔

ویسے کمپنی نے بتایا ہے کہ اب تک سب سے زیادہ تیز وقت 44 سیکنڈ رہا ہے۔

ویسے اگر آپ کو ڈھونڈنا مشکل لگ رہا ہے تو نیچے جواب دیکھ سکتے ہیں۔

فوٹو بشکریہ لائف سائز ٹچ
فوٹو بشکریہ لائف سائز ٹچ

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024