• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

اس تصویر میں کتنے چہرے چھپے ہوئے ہیں؟

شائع January 20, 2021
— فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ
— فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ

معمے اور پہلیاں حل کرنا ذہن کے لیے بہترین ورزش ہے۔

ذہن کو عمر بڑھنے کے ساتھ ٹھیک رکھنے کے لیے اسے مسلسل متحرک رکھنا ہوتا ہے بالکل جسم کے دیگر مسلز کی طرح۔

تو ایسی ہی ایک پہیلی آپ کے سامنے ہے جو ذہن کے لیے بہترین آزمائش ثابت ہوسکتی ہے۔

اوپر موجود تصویر کو دیکھیں اور بتائیں اس میں ایک خاتون تو نظر آرہی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ 4 چہرے بھی چھپے ہوئے ہیں۔

جی ہاں واقعی 4 چہرے چھپے ہوئے ہیں اور ان کو تلاش کرنا اتنا آسان نہیں بلکہ اچھی ذہنی ورزش ہوجاتای ہے۔

ویسے تو اس طرح کے ذہنی آزمائش کے معموں کا مقصد بچوں کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہوتا ہے مگر انٹرنیٹ پر لوگ انہیں ایک دوسرے کی ذہانت آزمانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔

تو آپ بتائیں اس تصویر میں آپ کو کتنے چہرے نظر آرہے ہیں اور خیال رہے کہ متعدد افراد اس کا درست جواب بتانے سے قاصر رہے ہیں۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ چہرے تصویر میں بہت اچھے طریقے سے چھپائے گئے ہیں اور سب کو پکڑنا بہت مشکل ہے۔

اگر اب بھی جواب معلوم نہیں ہوسکا تو چلیں ہم ہی بتا دیتے ہیں کہ اس میں 4 چہرے چھپے ہوئے ہیں۔

جیسا آپ نیچے تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔

فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ
فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ

کارٹون

کارٹون : 4 نومبر 2024
کارٹون : 3 نومبر 2024