• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

کیا اس تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں؟

شائع January 2, 2021
— فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ
— فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ

ویسے تو سانپ سے دور رہنا ہی بہتر ہے مگر کیا آپ اس تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں؟

یہ وہ سوال ہے جو آپ کا ذہن گھما کر رکھ دے گا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ریڈیٹ پر اس تصویر کو شیئر کیا گیا تھا اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جنگل اور ندی یا جھیلوں کنے کناروں سے گزریں تو ہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔

کیونکہ وہاں اس تصویر کی طرح کوئی سانپ حملے کے لیے تیار ہوسکتا ہے۔

تو کیا آپ اس تصویر میں سانپ کو تلاش کرسکتے ہیں۔

اور یہ جان لیں کہ کوئی آسان کام نہیں، دس میں سے بمشکل کوئی ایک ہی اس کا درست جواب دے سکتا ہے۔

تو کیا آپ کو سانپ نظر آیا یا ہمت ہار دی ہے؟

اگر ہاں تو نیچے موجود تصویر میں آپ اس کا جواب دیکھ سکتے ہیں۔

فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ
فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024