ایران میں کورونا سے 24 گھنٹے کے دوران 119 اموات
ایران میں کووڈ 19 سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 119 اموات ہوگئی ہیں۔
ایران کی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 119 اموات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مذکورہ تعداد 12 ستمبر کے بعد سے یومیہ سطح پر کم ترین تعداد ہے۔