اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 325 نئے کیسز، 10 اموات
اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 325 کیسز جبکہ 10 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق:
اسلام آباد: 259 کیسز، 4 اموات
گلگت بلتستان: 6 کیسز
آزاد جموں و کشمیر: 60 کیسز، 6 اموات