اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں 385 کیسز، 8 اموات رپورٹ
اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مجموعی طور پر 385 نئے کیسز جبکہ 8 اموات کی تصدیق کی گئی۔
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے:
اسلام آباد: 319 کیسز، 5 اموات
گلگت بلتستان: 5 کیسز
آزاد کشمیر: 61 کیسز، 3 اموات