• KHI: Partly Cloudy 17.7°C
  • LHR: Cloudy 11.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 12°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.7°C
  • LHR: Cloudy 11.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 12°C
Live Covid 2019

بنگلہ دیش کے کپتان مومن الحق بھی کورونا کا شکار

شائع November 10, 2020

بنگلہ دیش کے کپتان مومن الحق کا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف فزیشن دیباشیش چوہدری نے کہا کہ مومن الحق کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور معمولی علامات ہیں۔

بنگلہ دیش کی 40 ٹیسٹ میچوں میں نمائندگی کرنے والے 29 سالہ بلے باز اپنے گھر میں آئسولیشن پر چلے گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025