ایران میں کورونا وائرس کے 9 ہزار 460 نئے کیسز رپورٹ
ایران میں کورونا وائرس کے 9 ہزار 460 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے۔
وزارت صحت نے کورونا وائرس سے 423 اموات کی بھی تصدیق کی۔
انہوں نے بتایا کہ ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار 832 ہوگئی جو مشرق وسطی میں سب سے زیادہ ہے۔
واضح رہے کہ ایران نے حال ہی میں نقل مکانی سے متعلق پابندیوں کو سخت کرتے ہوئے ٹریفک پابندی اور ماسک کو لازمی قرار دے دیا تھا۔
مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں