• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
Live Covid 2019

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ایران میں نئی پابندیاں عائد

شائع October 31, 2020

ایران کے دارالحکومت تہران میں شادی، کانفرنسز پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔

پولیس کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک میں وائرس کی تیسری لہر آچکی ہے۔

دوسری جانب ایرانی صدر حسن روحانی نے ملک کے 25 صوبوں کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کیا جن کا اطلاق آئندہ بدھ سے 10 روز کے لیے ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025