• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
Live Covid 2019

امریکا میں صدارتی انتخاب میں کورونا امیدواروں کا اہم ترین موضوع بن گیا

شائع October 29, 2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی حریف اور صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اپنی انتخابی مہم میں ہرگز جھوٹا وعدہ نہیں کرسکتے کہ برسر اقتدار میں آگئے تو چٹکی بجا کر کورونا وائرس کی وبا ختم کردیں گے۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کے انتخابی مہم کے دوروں میں وعدہ کیا تھا کہ وہ کورونا وبا کو ختم کردیں گے۔

اس ضمن میں خیال رہے کہ امریکا میں لاکھوں افراد وائرس سے مرچکے ہیں جبکہ وبا کے اثرات کو محدود کرنے سے متعلق ناقص اقدامات پر ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا رہا ہے۔

مزید تفیصلات کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024