• KHI: Fajr 5:08am Sunrise 6:25am
  • LHR: Fajr 4:30am Sunrise 5:53am
  • ISB: Fajr 4:32am Sunrise 5:57am
  • KHI: Fajr 5:08am Sunrise 6:25am
  • LHR: Fajr 4:30am Sunrise 5:53am
  • ISB: Fajr 4:32am Sunrise 5:57am
Live Covid 2019

وزیر اعظم نے کورونا کے کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

شائع October 19, 2020

وزیراعظم عمران خان نے موسم سرما میں کورونا کے کیسز میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔

اسلام آباد میں کلین گرین انڈیکس انکر یجمنٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ماحولیاتی آلودگی کا شکار کراچی، لاہور، پشاور، فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں موسم سرما میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابھی سے کیسز میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے شہروں میں آلودگی اور موسم سرما میں دیگر وائرس کے خطرات کے باعث کورونا وبا پھیلنے کا تذکرہ کیا۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 30 مارچ 2025
کارٹون : 29 مارچ 2025