• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

سندھ : ڈاکٹروں، طبی عملے کا ہیلتھ رسک الاؤنس بحال کرنے کا مطالبہ

شائع October 14, 2020

کراچی: کووِڈ 19 ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کا مطالبہ کرنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کی جانب سے احتجاجاً طبی خدمات کے بائیکاٹ کی وجہ سے سندھ کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ (او پی ڈیز) میں پہنچنے والے مریضوں کو بغیر علاج کے گھر واپس جانا پڑا۔

ڈاکٹروں اور نرسوں کی تنظیموں کے مشترکہ فورم گرینڈ ہیلتھ الائنس سندھ کی جانب سے ہڑتال کی کال پر طبی عملہ احتجاج کررہا تھا۔

گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے کیے گئے مطالبات میں ہیلتھ رسک الاؤنس کی مستقل بنیادوں پر بحالی، رہائشی الاؤنس میں اضافے، کانٹریکٹس پربھرتی کیے گئے ڈاکٹروں کو مستقل کرنے، تمام ڈاکٹروں کے لیے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کرنے اور تربیتی ہسپتالوں کی خالی اسامیوں پر نرسنگ اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو تعینات کرنے کا مطابل بھی شامل تھا۔

خبر کی تفصیلات یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024