• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

خیبرپختونخوا: تعلیمی اداروں میں 2 ہزار 26 افراد میں کورونا کی تصدیق

شائع October 10, 2020

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار 26 افراد میں کورونا کے ٹیسٹ مثبت آگئے۔

محکمہ صحت کے مطابق اب تک32 ہزار680 افراد کے نمونے لیے گئے جس میں سے 26 ہزار738 افراد میں کورونا وائرس منفی آیا ہے۔

متعلقہ محکمے کی جاری کردی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تعلیمی اداروں کے عملے کے 15 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پشاور کے تعلیمی اداروں میں5، خیبر میں 2، لوہر چترال میں ایک، ابیٹ آباد میں2، کوہستان اپر میں 3، پشاور کرم اور بنوں کے تعلیمی اداروں میں ایک ایک فرد کو کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024