• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:41pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:41pm
Live Covid 2019

سعودی عرب کا متعدد بین الاقوامی پروازوں سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ

شائع September 13, 2020

سعودی عرب کی حکومت نے 15 ستمبر سے متعدد بین الاقوامی پروازوں سے پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق خصوصی کٹیگری کے تحت شہریوں اور مقامی افراد کو سفر کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب کی جانب سے عائد تمام سفری پابندیاں یکم جنوری 2021 کو ہٹادی جائیں گی۔

کارٹون

کارٹون : 31 مارچ 2025
کارٹون : 30 مارچ 2025