• KHI: Maghrib 6:48pm Isha 8:05pm
  • LHR: Maghrib 6:22pm Isha 7:44pm
  • ISB: Maghrib 6:28pm Isha 7:53pm
  • KHI: Maghrib 6:48pm Isha 8:05pm
  • LHR: Maghrib 6:22pm Isha 7:44pm
  • ISB: Maghrib 6:28pm Isha 7:53pm
Live Covid 2019

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں قائم کورونا وارڈ بند

شائع September 11, 2020

پشاور: حکام نے کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد میں کمی کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 250 بستروں پر مشتمل کورونا وارڈ بند کردیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان محمد عاصم نے ڈان کو بتایا کہ ہسپتال میں اپریل سے 802 کورونا مریض آئے اسے اب امراض قلب اور گلے کے شعبے میں بدل دیا جائے گا جنہیں وبا کے عروج کے باعث عارضی طور پر یہاں سے منتقل کردیا گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ہسپتال میں 270 اموات ہوئیں جبکہ 80 فیصد سے زائد یعنی 630 مریض صحتیاب ہوئے۔

کارٹون

کارٹون : 31 مارچ 2025
کارٹون : 30 مارچ 2025