• KHI: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • LHR: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • ISB: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • KHI: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • LHR: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
  • ISB: Zuhr 5:00am Asr 5:00am
Live Covid 2019

اسکاٹش فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں پر کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی پر جرمانہ

شائع August 14, 2020

اسکاٹ لینڈ کے فٹ بال کلب ایبرڈین کے 8 کھلاڑیوں پر کووڈ-19 پروٹوکول کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کھلاڑی یکم اگست کومیچ میں شکست کے بعد حکومتی اور ٹیم کے کووڈ-19 پروٹوکول کو توڑتے ہوئے بار میں چلے گئے تھے۔

کلب کے چیئرمین ڈو کورمیک کا کہنا تھا کہ ہماری تفتیش کے مطابق یہ کھلاڑی جرم کے مرتکب ہوئے ہیں، جس پر ان کی سرزنش کی گئی اور بھاری جرمانہ کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 15 اپریل 2025
کارٹون : 14 اپریل 2025