• KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am
  • KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am
Live Covid 2019

نشتر ہسپتال ملتان کے ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس سے جاں بحق

شائع August 6, 2020

انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس عامر ذوالفقار خان کی جانب سے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (آپریشنز) نے سپریم کورٹ میں 52 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائی۔

ملتان کے نشتر ہسپتال کے ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹر مزمل عباس نیورولوجی وارڈ میں خدمات سر انجام دیتے تھے جو ایک ماہ قبل وائرس کا شکار ہوئے۔

انہیں پہلے نشتر ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن حالت مزید خراب ہونے پر رجب طیب اردوان ہسپتال مظفر گڑھ میں وینٹیلیٹرز پر منتقل کردیا گیا تھا جہاں ان کی طبیعت ایک مرتبہ سنبھلی لیکن دوبارہ وینٹیلیٹر پر رکھنا پڑا اور پھر وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024