• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

6 پالتو اژدھوں کی 14 سالہ مالکن

شائع July 29, 2020
—فوٹو: اوڈیٹی سینٹرل
—فوٹو: اوڈیٹی سینٹرل

کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں اور اسی شوق کی تسکین کے لیے انسان کئی خطرات کا سامنا بھی کرتا ہے۔

اوڈیٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ لڑکی نے پالتو اژدھوں کی ویڈیو شیئر کرکے سب کو حیران اور خوف زدہ کردیا۔

تعجب کی بات تو یہ ہے کہ لڑکی اور اس کا ہم عمر بھائی بھی اپنے 6 عدد پالتو اژدھوں کے ساتھ ایسے رہتے ہیں جیسے کوئی پالتو بلی یا کتے کے ساتھ رہتا ہے۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

ایک نظر میں ان اژدھوں کو دیکھ کرلوگ اپنی جان بچانے کی سوچیں گے جو تندرست نوجوان کو بھی ہڑپ کرجائیں۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

انڈونیشیا کی اسما کمال ان لوگوں میں سے نہیں جو اژدھوں سے خوف زدہ ہوں۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

وسطی جاوا کے پورورجو سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ اسما کمال اپنے پالتو اژدھوں کے ساتھ کھیلتی بھی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024